عوام ایکسپریس حادثہ کے ذمہ داروں کو ایس ایچ او تھانہ ریلوے سٹیشن شجاعباد نے انکوائری کیلئے طلب کرلیا

عوام ایکسپریس حادثہ کے ذمہ داروں کو ایس ایچ او تھانہ ریلوے سٹیشن شجاعباد نے ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر)بچ اسٹیشن کے قریب عوام ایکسپریس کو پیش ہونے والے حادثہ کے ذمہ داروں کو تھانہ ریلوے اسٹیشن شجاع آباد کے ایس ایچ او نے انکوائری کے لئے طلب کر (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

لیا ہے بتایاجاتا ہے تقریبا پانچ قبل راولپنڈی سے آنے والی عوام ایکسپریس کو تھانہ ریلوے شجاع آباد کی حدود میں بچ ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثہ پیش آیا جس کی نتیجے میں دو افراد جانبحق ہوگئے تھے واقعہ کی انکوائری کے لئے ایس ایچ او تھانہ ریلوے اسٹیشن شجاع آباد نے واقعہ کے ذمہ داروں جن میں سابق چیف کنڑولر علی رضا گیلانی ، ڈپٹی چیف کنڑولر عبد القدیر ، جنکشن کنڑولر یاسر عباس ، ٹرین ڈرائیور عبد الرؤف شمعول، انچار ج گارڈ محمد نثار ، سمیت اسٹیشن ماسٹر شجا ع آباد شامل ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -