میاں چنوں پولیس اور حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن ‘ اشتہاری مجرم سمیت 7 گرفتار

میاں چنوں پولیس اور حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن ‘ اشتہاری مجرم سمیت 7 ...

  

محسن وال(نا مہ نگار) تھانہ صدر میاں چنوں اور احساس اداروں نے تھانہ صدر کی حدود 111پندرہ ایل اور 41اے پندرہ ایل (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

میں33گھروں کی مکمل تلاشی لی 67افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی تلاشی کے دوران 350لیٹر شراب ناجائز اسلحہ میں پسٹل 30بور،گن12بور،درجنوں گولیاں برآمد کی ایک مجرم اشتہاری سمیت سات افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے گئے۔

سرچ آپریشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -