زرداری آج عزیز الرحمن چن کے عصرانہ میں شرکت کرینگے

زرداری آج عزیز الرحمن چن کے عصرانہ میں شرکت کرینگے

  

لاہور(اے این این)سابق صدرآصف علی زرداری (آج )اتوار کو لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنما عزیز الرحمن چن کے گھر میں عصرانہ میں شرکت کرینگے وہ اس موقع پر پارٹی کارکنوں سے پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کرینگے۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے اہم رہنما بھی اس عصرانے میں شرکت کرینگے۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -