چوک اعظم‘بجلی کے فیڈرز کی صفائی اورمرمت کے سلسلے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

چوک اعظم‘بجلی کے فیڈرز کی صفائی اورمرمت کے سلسلے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا ...

  

چوک اعظم(نمائندہ خصوصی) ایس ڈی اوواپڈاسب ڈویژن چوک اعظم محمدسلیمان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

سے دوران گفتگوکہاکہ بجلی کے فیڈرزکی صفائی اورمرمت کے سلسلے میں27مارچ اور29مارچ کو چوک اعظم کے دونوں فیڈر صبح ساڑھے آٹھ بجے سے لے کر دوپہرساڑھے بارہ بجے تک بند رہیں گے جبکہ 29مارچ تا30مارچ کو ٹرکو اڈہ اورچوبارہ فیڈر اور 31مارچ کو نوانکوٹ فیڈر بند رہیں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -