نوجوان قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں ، ملکی ترقی ان کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا : احسن اقبال

نوجوان قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں ، ملکی ترقی ان کے کردار کو فراموش نہیں کیا ...

  

نارووا ل ( نمائندہ خصوصی)و فا قی وزیر منصو بہ بند ی و تر قی احسن ا قبا ل نے کہا کہ سی پیک سے ملک کی معیشت میں اضا فہ ہو گا ،نو جو ا ن نسل قو م کا قیمتی اثا ثہ ہیں اور ملک کی تر قی میں ان کے کردار کو فرا مو ش نہیں کیا جاسکتا ،مستقبل میں بھی انہو ں نے ہی ملک کی بھا گ ڈور سنبھا لنی ہے لہٰذا ہمیں ان کے ہا تھ مضبو ط کر نا ہو نگے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عبدالر حما ن ٹر سٹ (رجسٹرڈ) اور مسلم سٹو ڈ نٹس فیڈر یشن نارووا ل کے زیر اہتما م استحکا م پا کستان یو تھ کنو نشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ احسن اقبال نے کہا کہ پا کستا ن کی اس و قت دنیا میں نیو کلیئر پاور ہے اورسی پیک جیسے منصو بے سے ملک کی معیشت میں بتد ر یج اضا فہ اورپا کستا ن کی عز ت و قا ر میں بھی اضا فہ ہو گا ،اب اللہ کے فضل سے غیر ملکی سر ما یہ کا ر پا کستا ن میں سر ما یہ کار ی کر رہے ہیں ۔چیئر مین ضلع کو نسل احمد ا قبا ل ،صو با ئی پا لیمانی سیکر ٹر ی امد ا دبا ہمی خوا جہ محمد و سیم بٹ و دیگر مقر ر ین نے خطا ب کیا، ممبر صو با ئی اسمبلی را نا منا ن خا ں، چیئر مین میو نسپل کمیٹی سید اظہر ا لحسن گیلا نی ،ضلعی صدر مسلم لیگ ( ن ) ملک طا ر ق اعوا ن کے علا وہ کو ارڈی نیٹر ٹر سٹ رضوا ن انور ، صدر عبد الر حما ن ٹر سٹ عا بد محمو د بٹ ، مسلم سٹو ڈ نٹس فیڈر یشن کے مر کز ی صدرحفیظ خا ں ، صو با ئی صدر خاور محمو د وضلعی شہزادخا ں اور نو جو ا ن نے کثیر تعدا د میں شر کت کی ۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -