جامعہ زکریا کی100سے زائد طالبات اور خواتین اساتذہ کی دادرسی سنٹر کی افتتاحی تقریب میں شرکت

جامعہ زکریا کی100سے زائد طالبات اور خواتین اساتذہ کی دادرسی سنٹر کی افتتاحی ...

  

ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کی 100سے زائد طالبات (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

اور خواتین اساتذہ نے داد رسی سنٹر کی تقریب میں شرکت کی، بتایا گیا ہے کہ حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر زکریا یونیورسٹی انتطامیہ نے خواتین اساتذہ اور طالبات نے آر او ڈاکٹر مقرب اکبر کی قیادت میں تقریب میں شرکت کی اس موقع پر ضلعی انتطامیہ نے زکریا یونیورسٹی حکام کے اقدام کو سراہا۔

شرکت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -