مختلف شہروں سے ملتان آنیوالی ٹرینیں تاخیر کا شکار ‘ مسافروں کو پریشانی کا سامنا

مختلف شہروں سے ملتان آنیوالی ٹرینیں تاخیر کا شکار ‘ مسافروں کو پریشانی کا ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر) مختلف شہروں سے ملتان آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا تفصیل کے مطابق(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

کراچی سے آنے والی نائٹ کوچ ، 50منٹ ، کراچی ایکسپریکس 40منٹ ، کریا ایکسپریس ایک گھنٹہ ، کوئٹہ ایکسپریس دوگھنٹے ، لاہور سے آنے والی موسی پاک ڈیڑ ھ گھنٹے ، خیبرمیل دو گھنٹے مہر ایکسپریس ایک گھنٹہ تاخیر سے ملتان پہنچی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -