خداداد کالونی میں ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے 2افراد جھلس گئے

خداداد کالونی میں ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے 2افراد جھلس گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)خداداد کالونی میں ویلڈنگ پلانٹ پھٹ گیا ،2افراد جھلس گئے،بتایا جاتا ہے کہ کینٹ کے علاقے(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )
خداداد کالونی میں گزشتہ روز 58سالہ محمد بخش اپنی دکان میں ویلڈنگ کے کام میں مصروف تھا اس دوران پلانٹ اور سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس سے محمد بخش اور اس کے ساتھ کام کرنے والا 19سالہ حفیظ جھلس گئے ،جنھیں اطلاع منے پر ریسکیو 1122نے نشتر برن یونٹ منتقل کردیا۔