گھریلو ناچاقی پر 16سالہ دوشیزہ نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

گھریلو ناچاقی پر 16سالہ دوشیزہ نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

  

رحیم یارخان(سٹی رپورٹر)گھریلو ناچاقی پر 16سالہ دوشیزہ نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی تفصیل کے مطابق (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

گزشتہ روز بیٹ مہینوال کی رہائشی 16سالہ سکینہ بی بی نےn گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہوکر دوپٹے کا پھندہ ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلیz اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش تحویل میں لے کر کارروائی کے بعد تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کردی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -