خانیوال ‘ شاپنگ سنٹر میں بم کی جھوٹی اطاع ‘پلازہ میں موجود کالج کے طلباء و اساتذہ میں خوف و ہراس ‘ جھوٹی اطلاع دینے والی خاتون گرفتار

خانیوال ‘ شاپنگ سنٹر میں بم کی جھوٹی اطاع ‘پلازہ میں موجود کالج کے طلباء و ...

  

خانیوال ( نمائندہ پاکستان) شہر کے مر کزی چو ک کے شاپنگ سینٹر میں بم کی اطلا ع پر بھگدڑ مچ گئی ، تفصیل کے مطابق گزشتہ رو ز (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

ایک مو بائل کا ل کے ذریعے اطلا ع کی گئی کہ چو ک سنگلا نوا لہ میں واقع اسماعیل پلا زا میں بم رکھا گیا ہے جس پر پولیس ، ریسکیو 1122، ایمبو لینسیں، بم ڈسپو ز ل سکو ا ڈ اور دیگر سکیور ٹی ادا رے موقع پر پہنچ گئے ، پلا زے کو خالی کر وا یا گیا ، پلا زے میں موجود ٹیکنیکل کالج کے طلبا ء وا ساتذہ میں بھی بھگدڑ مچ گئی ، پلا زے کے باہر پور ے علاقے کو خالی کر وا کر پولیس نے گھیرے میں لے لیا ، بم ڈسپوزل سکو اڈ نے پو رے شاپنگ سنٹر اور کالج کی تلاشی لی مگر کہیں کوئی بم نہیں ملا ، دو گھنٹے میں یہ عمل مکمل کیا گیا ، پولیس نے جس نمبر سے اطلا ع کی گئی اسے ٹریس کر نا شرو ع کر دیا ہے ، بتا یا گیا ہے کہ سم کسی خاتو ن کے نا م پر جا ری ہوئی ہے ، یہ بھی معلو م ہوا ہے کہ جھو ٹی اطلا ع دینے والی مسرت نامی خاتون کو پولیس نے حرا ست میں لے لیا ہے تا ہم وہ اسے صیفہ راز میں رکھ رہی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -