جنوبی وزیرستان میں لینڈ مائنز دھماکہ کے نتیجہ میں ایک شدید زخمی

جنوبی وزیرستان میں لینڈ مائنز دھماکہ کے نتیجہ میں ایک شدید زخمی

  

ٹانک (نمائندہ خصوصی )جنوبی وزیرستان میں لینڈ مائنزدھماکہ کے نتیجہ میں ایک شدید زخمی ، ڈی ائی خان منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق بروز ہفتہ سب ڈویژن لدھا تحصیل سراروغہ کے علاقہ کوٹ کئی نظر خیل کلے میں لینڈ مائنز دھماکہ کے نتیجہ میں کبیر اللہ ولد علی محمد شدید زخمی ہوگئے جسکو فوری طورپر طبعی امداد کیلئے ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیا گیا ۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -