مردم شماری کو شفاف بنا کر حقیقت پسندی سے پسماندہ اقوام کو قومی دھارے میں شامل کیا جائے : سکندر شیر پاؤ

مردم شماری کو شفاف بنا کر حقیقت پسندی سے پسماندہ اقوام کو قومی دھارے میں ...

  

چارسدہ ( بیورو رپورٹ)خیبر پختو ن حو اہ کے وسا ئل پر وفاق نے ڈا کہ ڈال کر بد نیتی کا ثبو ت دیا ہے ۔ مر دم شما ری کو شفا ف بنا کر حقیقت پسندی سے پسماندہ اقوام کو قومی دھا رے میں شامل کر نے کے ساتھ سی پیک میں پختونوں کو ان کا حق دیا جا ئے جبکہ فا ٹا کو فوری طو ر پر خیبر پختون حو اہ ضم کیا جا ئے ان حیا لات کا اظہا رعمر زئی میں میجر جہا نزیب خا ن کے رہا ئش گا پر شمو لیتی جلسہ سے سینئرصو با ئی وزیر �آبپاشی سکندر حیات خا ن نے خطا ب کر تے ہو ئیے کی ہے انہو ں نے حطا ب کے دوران مزید کہا کہ خیبر پختون حو اہ کے قیمتی وسا ئل پر وفاق نے ڈاکہ ڈالہ ہے ۔ ملک میں جا ری مر دم شما ری کو غیرجا نبدارنہ ، منصفا نہ اور شفا ف بنا یا جا ئے تاکہ پختونوں کی صحیح معنو ں میں شنا حت مل جا ئے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ فا ٹا کو قومی دھا رے میں شا مل کیا جا ئے افغا نستان ہما را پڑوسی ملک ہے اس سے اچھے تعلقات استوار کر نا چا ہئے ۔ افغانی ہما رے برادر ہیں جس سے ہما ری مذہبی ، ثقافتی، لسانی رشتے ہیں ۔ جلسے سے حطا ب کے دوران انہو ں نے عمر زئی تاہر ی چند روڈسے علی جا ن کلے 2 کلو میٹر لنک روڈ کے تعمیرکابھی اعلا ن کیا جلسہ میں پی پی پی سے مستفعی ہو نے والے میجر جہا نزیب خان ، الطا ف خان اور اجمل خان نے بھی خطاب کیا ۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -