میجر جنرل حسن اظہر حیات کا لنڈی کوتل سیکورٹی چھاونی کا دورہ
خیبر ایجنسی ( آن لائن ) میجر جنرل حسن اظہر حیات کا لنڈی کوتل سیکورٹی چھاونی کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے، اے پی ایس لنڈی کوتل کے دورے کے موقع پر انہوں نے زیر تعمیر طلباء ہاسٹل کا جائزہ لیا، آرمی پبلک سکول اینڈ کالج لنڈی کوتل کے دورے کے موقع پر اے پی ایس انچارج میجر عثمان کیانی نے تفصیلی بریفنگ دی، اس موقع پر جنرل کے ساتھ بریگڈئیر راحت، کرنل آختر زیدی، کرنل فیاض، بھی موجود تھیں، میجر جنرل نے اے پی ایس کے کالج سیکشن کے نئے تعمیر کے لئے 10لاکھ کے گرانٹ کا بھی اعلان کیا ۔
میجر جنرل حسن اظہر حیات