اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل کا قومی مدارس کانفرنس کے سلسلے میں اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل کا قومی مدارس کانفرنس کے سلسلے میں اہم ...

  

اسلام آباد(صباح نیوز) مرکز اہلسنت جامعہ اسلام آباد کے کامیاب 25سال مکمل ہونے پر 20اپریل کو جناح کنونشن سنٹر میں منعقد ہونے والی قومی مدار س کانفرنس کی تیاری کے حوالہ سے جامعہ اسلام آباد میں اہم اجلاس آج منعقدہوگا ،جس میں آزاد کشمیر سمیت ملک بھر سے اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل کے عہدیداران و اراکین شرکت کریں گے،اجلاس میں کانفرنس کی تیاری کا جائزہ لیا جا ئے گااور مختلف انتظامی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں ،

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -