ملتان ، تاجر کا بیٹا8 لیموزین گاڑیوں کے ہمراہ دلہن لینے جا پہنچا

ملتان ، تاجر کا بیٹا8 لیموزین گاڑیوں کے ہمراہ دلہن لینے جا پہنچا

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں ایک اور انوکھی شادی،تاجر نے بیٹے کی شادی پر خزانوں کیمنہ کھول دئیے۔ 8 لیموزین گاڑیوں پر مشتمل قافلہ دلہن لینے پہنچا۔غلہ منڈی کے تاجر آڑھتی نے بیٹے کی شادی پر پانی کی طرح پیسا بہایا۔8 لیموزین گاڑیاں جن کا کرایہ 10 ہزار روپے فی گھنٹہ تھا، دلہن لینے پہنچیں۔اس انوکھی شادی میں دولہے کو سونے کا ہار پہنایا گیا اور دعوت نامیجہازسے تقسیم ہوئے تھے۔

دلہن

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -