11 ماہ کے بچے کا ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ

11 ماہ کے بچے کا ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ

  

امریکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں11 ماہ کے بچے نے ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔امریکی ریاست یوٹا سے تعلق رکھنے والاکیڈن نامی 11 ماہ کا بچہ نا صرف ہوور بورڈ پر کھڑا ہوجاتا ہے، بلکہ بورڈنگ بھی خوب کرتا ہے۔لِٹل اسٹار کے ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے مناظر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئے،جنھیں اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔ننھے ہوور بورڈرکے کمالات کو لوگ خوب سراہا رہے ہیں۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -