بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی پی 7میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ، سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی پی 7میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ، سیکیورٹی کے ...
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی پی 7میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ، سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات

  

یارت (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی7میں ضمنی انتخاب آج ہو رہا ہے جس کیلئے پولنگ جاری ہے ۔ ضمنی انتخاب کیلئے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں ۔

جیو نیوز کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی7میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے جو بغیر کسی وقفے کے شام 5بجے تک جاری رہے گی ۔ضمنی انتخاب میں8امیدوارحصہ لےرہے ہیں۔نشست جے یوآئی(ف)کے رکن گل محمددومڑکے انتقال کے بعدخالی ہوئی تھی ۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی 20سیریز کا پہلا میچ آج کھیلاجائے گا, ٹیم میں کون کون شامل ہیں اور کون کس کی جگہ لے سکتا ہے ؟ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ حلقے میں21پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرا ر دیا گیا ہے تاہم ضلع میں2ہزارسے زائدسیکیورٹی اہلکارڈیوٹی دے رہے ہیں ۔حلقے میں مجموعی ووٹرزکی تعداد59ہزار728ہے جن میں مرد ووٹرز32ہزار405جبکہ خواتین ووٹرزکی تعداد27ہزار323ہے۔

مزید :

کوئٹہ -اہم خبریں -