امریکی شہر لاس ویگاس میں بس کے اندر فائرنگ سے 1شخص ہلاک ، دوسرا زخمی

امریکی شہر لاس ویگاس میں بس کے اندر فائرنگ سے 1شخص ہلاک ، دوسرا زخمی
امریکی شہر لاس ویگاس میں بس کے اندر فائرنگ سے 1شخص ہلاک ، دوسرا زخمی

  

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی شہرلاس ویگاس میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق ریاست نیو اڈا میںنامعلوم ملزم نے بس کے اندر گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 1شہری ہلاک ہو گیا ، فائرنگ سے 1مسافر زخمی ہے جسے طبی امداد کیلئے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔فائرنگ کے بعد ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا جس سے تفتیش جاری ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -اہم خبریں -