شاہد آفریدی کے پشاور زلمی چھوڑنے میں شاہ رخ خان کا کیا کردار ہے؟ ایسی تفصیلات سامنے آ گئیں کہ جاوید آفریدی نے سوچا بھی نہ تھا، مداح بھی دنگ رہ گئے

شاہد آفریدی کے پشاور زلمی چھوڑنے میں شاہ رخ خان کا کیا کردار ہے؟ ایسی تفصیلات ...
شاہد آفریدی کے پشاور زلمی چھوڑنے میں شاہ رخ خان کا کیا کردار ہے؟ ایسی تفصیلات سامنے آ گئیں کہ جاوید آفریدی نے سوچا بھی نہ تھا، مداح بھی دنگ رہ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کو چھوڑ کر مداحوں کو حیران و پریشان کر دیا ہے اور جاوید آفریدی بھی ایک زوردار جھٹکا دیا جن کا کہنا ہے کہ وہ اس فیصلے سے متعلق نہیں جانتے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
ابتدائی طور پر یہ معلومات سامنے آئی تھیں کہ شاہد آفریدی ڈیرن سیمی کے مسلمان ہونے سے متعلق جاوید آفریدی کے بیان پر شدید ناراض تھے اور اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ آئی پی ایل میں شاہ رخ خان کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائیڈرز سے متعلق جاوید آفریدی کے بیان پر بھی غصے میں تھے۔

معروف برانڈز کے گرمیوں کے ملبوسات کیلئے شاندار سہولت متعارف، خواتین کیلئے خوشخبری آگئی
اس کے علاوہ شاہد آفریدی جاوید آفریدی کی سیاسی وابستگیوں سے بھی ناخوش تھے اور پی ایس ایل سے پہلے ہی پشاور زلمی چھوڑنے کا ارادہ کر چکے تھے تاہم انہوں نے ایونٹ ختم ہونے کا انتظار کیا۔

مزید :

کھیل -