افغانستا ن میں امریکی ڈرون حملے سے دو داعش کارندوں سمیت 22دہشت گرد ہلاک

افغانستا ن میں امریکی ڈرون حملے سے دو داعش کارندوں سمیت 22دہشت گرد ہلاک
افغانستا ن میں امریکی ڈرون حملے سے دو داعش کارندوں سمیت 22دہشت گرد ہلاک

  

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان میں امریکی ڈرون حملے سے دو داعش کے کارندوں سمیت 22دہشت گرد مارے گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر نازیان میں طالبان کے ٹھکانے پر دو میزائلوں سے حملہ کیا۔ حملے میں 22 دہشتگرد مارے گئے اور متعدد زخمی بھی ہوئے۔ دہشتگردوں کی تلاش کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ حملے میں طالبان کمانڈر ذبیح اللہ الیاس شینو اور داز گل کے مارے جانے کی اطلاع ہیں۔ ننگرہار کے شہر جلال آباد کو گزشتہ دو برس سے طالبان نے اپنی سرگرمیوں کا مرکز بنا رکھا ہے۔

1965ءکی جنگ میں پاکستان کے حق میں چین کا وہ اقدام جسے جان کر آپ عش عش کر اٹھیں گے

مزید :

بین الاقوامی -