امریکی فضائیہ کا ایف 15سی اور ڈی طیاروں کی رٹیائرمنٹ کا فیصلہ

امریکی فضائیہ کا ایف 15سی اور ڈی طیاروں کی رٹیائرمنٹ کا فیصلہ
امریکی فضائیہ کا ایف 15سی اور ڈی طیاروں کی رٹیائرمنٹ کا فیصلہ

  

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکا کی فضائیہ نے اپنے جنگی طیارے ایف 15 سی اور ڈی کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔جدید اور اپ گریڈڈ ایف 16 پرانے طیاروں کی جگہ لیں گے۔

امریکی فضائیہ کے حکام نے ایوان نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بتایا ہے کہ ایف 15 طیاروں کی ریٹائرمنٹ سے اخراجات میں کمی آئے گی، پائلٹوں کوبھی تربیت کے لیے بہتر مواقع میسر آسکیں گے۔فضائی حکام کے مطابق ایف 15 سی اور ڈی طیاروں کی جگہ 2020 تک ایف 16 طیارے لے لیں گے۔

مزید :

بین الاقوامی -