چین میں دھماکہ ،5افراد ہلاک ،20سے زائد زخمی

چین میں دھماکہ ،5افراد ہلاک ،20سے زائد زخمی
چین میں دھماکہ ،5افراد ہلاک ،20سے زائد زخمی

  

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کے شہر بوتو کی ایک عمارت میں ہونے والے زور دار دھماکے میں 5افراد ہلاک جبکہ 20سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رات گئےایک اپارٹمنٹ کی عمارت میں دھماکا ہوا، دھماکے کی شدت سے قریب واقع 83 مکانات کو نقصان پہنچا۔ابتدائی تفتیش میں دھماکے کی وجہ گیس کا اخراج بتائی گئی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -