کویت سے سا س کی وفات پر آنے والا شخص دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

کویت سے سا س کی وفات پر آنے والا شخص دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
کویت سے سا س کی وفات پر آنے والا شخص دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شکرگڑھ ( نامہ نگار) کویت سے ساس کی وفات پر آنے والا شخص دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص جان بحق ۔ محمود گھر میں تھا کہ تکلیف ہوئی طبی امداد کے لئے لے جایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا ۔

تفصیلات کے مطابق چھمال روڈ محلہ انصاریاں کا رہائشی محمود اقبال جو حصول رزق کے لئے کویت مقیم تھا کچھ دن پہلے ہی وہ اپنی ساس کی وفات پرگھرچھٹی آیا تھا کہ گذشتہ روز اسے دل کی تکلیف محسوس ہوئی جس سبب اسے طبی امداد کے لئے لیجایاگیا لیکن ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گیا بچے اپنے بابا کی میت سے لپٹ کر روتے رہے۔

مزید :

نارووال -