وزیراعظم نواز شریف کل حیدر آبادمیں منصوبوں کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم نواز شریف کل حیدر آبادمیں منصوبوں کا افتتاح کریں گے
وزیراعظم نواز شریف کل حیدر آبادمیں منصوبوں کا افتتاح کریں گے

  

حیدر آباد(یو این پی)وزیراعظم نواز شریف کل  حیدر آباد جائیں گے۔ جہاں مقامی شہریوں میں ہیلتھ کارڈ کی تقسیم، ڈسٹرکٹ ہسپتال کی اپ گریڈیشن اور سڑکوں کی تعمیر و مرمت سمیت دیگر منصوبوں کا افتتاح کرینگے۔

یونی ویژن نیوز کے مطابق اس موقع پر ایک جلسہ عام کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اس موقع پر سندھ میں مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی کے امور پر بھی اراکین سے بات چیت کرینگے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ حیدر آباد میں ان کا استقبال کرینگے۔

مزید :

حیدرآباد -