بنگلادیش میں 2بم دھماکے،6افراد ہلاک،50زخمی

بنگلادیش میں 2بم دھماکے،6افراد ہلاک،50زخمی
بنگلادیش میں 2بم دھماکے،6افراد ہلاک،50زخمی

  

  1. ڈھاکہ(صباح نیوز)بنگلا دیش کے شہر سلہٹ میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران 2بم دھماکوں میں 6افراد ہلاک اور 50زخمی ہوگئے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش کے کمانڈوز نے گزشتہ روز دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا ، جس کے دوران ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا،اس دوران مجمعے میں دو بم دھماکے ہوئے۔میڈیا کے مطابق بم دھماکے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت 6افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے عمارت میں محصور 78افراد کو بازیاب کرالیا۔

مزید :

بین الاقوامی -