میری ٹائم سیکورٹی کی سمندر میں کارروائی19بھارتی کشتیاں قبضے میں لے کر100سے زائد ماہی گیر گرفتار

میری ٹائم سیکورٹی کی سمندر میں کارروائی19بھارتی کشتیاں قبضے میں لے کر100سے ...
میری ٹائم سیکورٹی کی سمندر میں کارروائی19بھارتی کشتیاں قبضے میں لے کر100سے زائد ماہی گیر گرفتار

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے پاکستان کے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 19بھارتی کشتیاں قبضے میں لے لیں۔ قبضے میں کی گئی کشتیوں پر100سے زائد بھارتی ماہی گیر سوار تھے۔

اسرائیل کی مدد کا الزام ، ایران نے15امریکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں

تفصیلات کے مطابق میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 19بھارتی کشتیوں اور 100سے زائد ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ترجمان میری ٹائم سیکورٹی کے مطابق گرفتار کئے گئے ماہی گیروں کو ڈاکس تھانے کے حوالے کردیا گیا ہے۔ جہاں ملکی قوانین کے مطابق ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

مزید :

قومی -