امیدواروں کوٹکٹ میرٹ پر دیں گے،کارکنوں کے جذبات کا احساس ہے:عمران خان

امیدواروں کوٹکٹ میرٹ پر دیں گے،کارکنوں کے جذبات کا احساس ہے:عمران خان
امیدواروں کوٹکٹ میرٹ پر دیں گے،کارکنوں کے جذبات کا احساس ہے:عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم اپنے امیدواروں کوٹکٹ میرٹ پر دیں گے،کارکنوں کے جذبات کا احساس ہے،جب تک میں مطمئن نہیں ہوں گاتب تک پارٹی ٹکٹ نہیں دیں گے۔

بابری مسجد نہیں رام مندر کروڑوں ہندوؤں کے عقیدہ کا مسئلہ،2018ء میں پارلیمنٹ سے قانون منظور کر کے تعمیر شروع کر دیں گے:بھارتیہ جنتا پارٹی کے اہم رہنما نے دھمکی دے دی

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں کرپشن کرنے والے بچ کر نہیں جائیں گے،جن لوگوں کو ٹکٹ دیے تھے سب سے پہلے ان کا احتساب ہوگا۔کارکن فکر نہ کریں ،امیدواروں کی کارکردگی کودیکھ کر انہیں میں خود ٹکٹ دوں گا۔ہماری پارٹی احتساب اور انصاف کے لئے بنی تھی اور آئینسہ بھی اپنے اسی منشور پر قائم رہے گی۔ان کا کہنا تھا کہ 2013کے الیکشن کی تیاری نہیں تھی لیکن اس بار پوری تیاری کے ساتھ الیکشن لڑیں گے۔

مزید :

اسلام آباد -