اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزارت کیڈ اورسی ڈی اے حکام کااجلاس، اوورسیزپاکستانیوں اورسی ڈی اے کے نئے سیکٹر سے متعلق تبادلہ خیال

اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزارت کیڈ اورسی ڈی اے حکام کااجلاس، ...
اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزارت کیڈ اورسی ڈی اے حکام کااجلاس، اوورسیزپاکستانیوں اورسی ڈی اے کے نئے سیکٹر سے متعلق تبادلہ خیال

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزارت کیڈ اورسی ڈی اے حکام کااہم اجلاس ہوا جس میں اوورسیزپاکستانیوں اورسی ڈی اے کے نئے سیکٹر سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

دبئی میں دنیا کا مہنگا ترین میلا سج گیا، دبئی کے حکمران نے اپنا شوق پورا کرنے کے لیے اتنا پیسہ بہا دیا کہ پوری دنیا کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، جیتنے والے کے لیے 1ارب انعام کا اعلان

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاری کے لئے سہولیات فراہم کرنے کی ضروت ہے،بیرون ملک مقیم پاکستانی سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔حکوت نئے سیکٹرزکی تعمیرکے لئے سی ڈی اے کی مکمل معاونت کرے گی۔اجلاس میں سی ڈی اے کے نئے سیکٹرزاورتجارتی مراکز کے منصوبوں سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔

مزید :

اسلام آباد -