پولیس،رینجرزاورحساس اداروں کاتھانہ لوہی بھیر کے علاقوں میں سرچ آپریشن،افغان باشندے سمیت 5 مشتبہ افراد گرفتار

پولیس،رینجرزاورحساس اداروں کاتھانہ لوہی بھیر کے علاقوں میں سرچ ...
پولیس،رینجرزاورحساس اداروں کاتھانہ لوہی بھیر کے علاقوں میں سرچ آپریشن،افغان باشندے سمیت 5 مشتبہ افراد گرفتار

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس،رینجرزاورحساس اداروں کی جانب سے تھانہ لوہی بھیر کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک افغان باشندے سمیت 5 مشتبہ افرادکو گرفتارکیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ سرچ آپریشن گاوں پندھاراورسوان گارڈن چوچامیں کیا گیا، گرفتار کیے گئے ملزمان سے نائن ایم ایم پستول،2رائفلز، 7 بارہ بور گنز اور بھاری مقدار میںگولیاں بھی برآمدکی گئیں۔

امیدواروں کوٹکٹ میرٹ پر دیں گے،کارکنوں کے جذبات کا احساس ہے:عمران خان

مزید :

اسلام آباد -