ایف سی کی خیبر ایجنسی میں کارروائی ، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ایف سی کی خیبر ایجنسی میں کارروائی ، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
ایف سی کی خیبر ایجنسی میں کارروائی ، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

  

پشاور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)ایف سی نےخیبر ایجنسی  میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پہلا ٹی 20 میچ براہ راست دیکھیں

ترجمان ایف سی کے مطابق فرنٹیئر کور(ایف سی )کی بھاری نفری نے خیبرایجنسی کے علاقے شین قمر میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران ایک گھر سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا جس میں ایک آرپی جی سیون، اورہیوی مشین گن ،619ہیوی مشین گن راونڈز،8 آرپی جی راونڈز اور7 وائرلیس انٹیناشامل ہیں جبکہ ایف سی اہلکاروں نے برآمد ہونیوالے اسلحے کو اپنی تحویل میں مالک مکان کی تلاش شروع کردی ۔

مزید :

پشاور -