حکومت میں دہشتگردوں کے حمایتی بیٹھے ہیں ،وزرا کو محض ڈاکٹر عاصم اور ایان علی یاد ہے :مولابخش چانڈیو

حکومت میں دہشتگردوں کے حمایتی بیٹھے ہیں ،وزرا کو محض ڈاکٹر عاصم اور ایان علی ...
حکومت میں دہشتگردوں کے حمایتی بیٹھے ہیں ،وزرا کو محض ڈاکٹر عاصم اور ایان علی یاد ہے :مولابخش چانڈیو

  

حیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ حکومت میں دہشتگردوں کے حمایتی لوگ موجود ہیں لیکن وزرا کو صرف ڈاکٹر عاصم اور ایان علی یاد ہے۔

الطاف حسین مسلسل پاکستان دشمنی کا اظہار کر رہے، پاکستان کی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے:خواجہ آصف

تفصیلات کے مطابق مولابخش چانڈیو کا پارٹی کے ضلعی عہدیداروں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چودھری افتخارنے بھی کہاکہ ہم نے بھٹوسے انصاف نہیں کیااور سابق چیف جسٹس نے بھی کہاتھا کہ ذوالفقار علی بھٹوکوضیاء الحق کے کہنے پرسزا دی گئی تھی جبکہ حکومت میں دہشت گردوں کے حمایتی بیٹھے ہیں لیکن ایک وزیرقومی سلامتی پرکچھ نہیں بولتے۔

مزید :

حیدرآباد -