پی ایس ایل فائنل کے بعدسٹیڈیم میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

پی ایس ایل فائنل کے بعدسٹیڈیم میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ
پی ایس ایل فائنل کے بعدسٹیڈیم میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ تھری کا اعزا ز اسلام آباد یونائیٹڈ کے سر سج گیا ہے جہاں انہوں نے آصف علی کے 6گیندوں پر26رنز کی بدولت3وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی ،میچ مکمل ہونے کے ساتھ ہی میدان میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جس سے ہر سو رنگوں کی بہار ہوگئی ۔

پاکستان سپرلیگ تھری کا اعزازاسلام آبادیونائیٹڈ کے سر سج گیا ہے جس میں انہوں نے پشاور زلمی کوتین وکٹوں سے شکست د ی تھی۔

میچ سے قبل پاکستان سپر لیگ تھری کی اختتامی تقریب بھی منعقد کی گئی جس میں ملک کے نامور فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا  تھا۔

مزید : PSL /PSL News Update /PSL Picture Gallery