طالبعلم معتصم با اللہ صافی نے پانچویں کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

طالبعلم معتصم با اللہ صافی نے پانچویں کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

پشاور(سٹاف رپورٹر) نجی سکول کے طالبعلم معتصم با اللہ صافی ولد حاجی میرویس نے پانچویں کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ طالبعلم معتصم با اللہ نے 555 نمبروں میں سے 540 نمبرز حاصل کر لئے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ معتضم با اللہ نے سکول کو بھی ٹاپ کیا ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر