انتقال پُرملال

انتقال پُرملال

پشاور(پ ر)شکردرہ کی مشہور شخصیت ڈاکٹر نصرالدین خٹک کی اہلیہ بروز پیر بقضائے ا لٰہی انتقال کر گئیں ۔بعدازاں انہیں ان کی آبائی قبرستان کڑاپئی میں سپر دخاک کردیاگیا۔ نمازہ جنازہ میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر