بجلی چور ی کیخلا ف کریک ڈاؤن سے 42ارب روپے نقصان کی بیچ کنی ہوئی : فواد چودھری

بجلی چور ی کیخلا ف کریک ڈاؤن سے 42ارب روپے نقصان کی بیچ کنی ہوئی : فواد چودھری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بجلی چوری کیخلاف بڑے کریک ڈا ؤ ن کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں مہم کے نتیجے میں 42ارب روپے کی بجلی چوری اور نقصانات کی بیخ کنی ہوئی ہے ۔ ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا بجلی چوری پر بڑے کریک ڈا ؤ ن کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، بجلی چوری کی اس مہم میں بیس ہزار پرچے درج ہوئے ہیں، دو ہزار لوگ گرفتار ہیں ان میں پانچ سو کے لگ بھگ محکمہ بجلی کے ملازمین ہیں،اب تک اس مہم کے نتیجے میں بتالیس ارب روپے کی بجلی چوری اور نقصانات کی بیخ کنی ہوئی ہے۔

فواد

مزید : صفحہ اول