ٹیکسٹائل ٹریڈر ایسوسی ایشن کی نئی باڈی کا اعلان کر دیا گیا

ٹیکسٹائل ٹریڈر ایسوسی ایشن کی نئی باڈی کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (سٹی رپورٹر)ٹیکسٹائل ٹریڈر ایسوسی ایشن کو رجسٹرڈ کروانے کے بعدکابینہ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے ۔ ٹیکسٹائل ٹریڈر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مرکزی دفتر میں تقریب منعقد کی گئی ،متفقہ طو ر پر منظوری کے بعد نئی باڈی کا اعلان کر دیا گیا ،اجلاس کی صدارت پیٹرن انچیف محمد طارق ،وائس،چیف آرگنائزر حاجی نواز ،چیئرمین شیخ عبدالمنان،چیئرمین میاں محمد طارق ،وائس چیئرمین محمد ساجد،صدر رانامحمد ندیم عباس،نائب صدر راؤ خورشید علی،عبدالرؤف چوہدری،حیدر سلیم،فیصل فاروق شیخ،جنرل سیکریٹری خواجہ عمران منیر،ایڈیشنل جنرل سیکریٹری جاویداحمد شیخ،جوائنٹ سیکریٹری مراد علی ،ڈپٹی سیکریٹری قلب عباس شیخ،انفارمیشن سیکریٹری سیف الرحمن،فنانس سیکریٹری فیصل اصغر شیخ و دیگر شامل ہیں ۔

ٹیکسٹائل

مزید : میٹروپولیٹن 4