پنجاب یونیورسٹی ، کتاب میلہ 25اپریل سے شروع ہوگا

پنجاب یونیورسٹی ، کتاب میلہ 25اپریل سے شروع ہوگا

لاہور ( سٹی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے زیر اہتمام پاکستان کا سب سے بڑا تین روزہ کتاب میلہ 25تا27اپریل کو قائد اعظم کیمپس (نیو کیمپس) میں سجے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4