ورثا ء کی تلاش
لاہور (کرائم رپورٹر)رکن مرداسلم سکن نامعلوم 30،35سال بظاہر نشئی ہے۔ نہایت لاغہ ہے۔ سفید رنگ کی شلوار قمیض اور گرے رنگ کا کوٹ پہنا ہواہے۔ سنگھائی پل کی سڑھیوں کے جانب مشرف پنجاب سوسائٹی کی طرف مردہ حالت میں پایا گیا۔ جس کو لاوارث ڈیڈ باڈی ڈیڈ ہاؤس نیلہ گمبند جمع ہے۔لواحقین وارثان رابطہ کریں 0300-4780466محمد یعقوب تھانہ فیکٹری ایریا۔