شیخوپورہ: دوگروہوں میں لڑائی، ایک ہی خا ندان کے4 افراد زخمی

شیخوپورہ: دوگروہوں میں لڑائی، ایک ہی خا ندان کے4 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ ( بیو رو رپو رٹ ) فاروق آباد کے نواحی گاؤں گجیانہ نو کے ڈیرہ وسیر میں ایک ہی خا ندان کے دو گروہوں کے درمیان لڑائی کے نتیجہ میں چار افراد شدید زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے۔ زخمی ہونے والوں میں عبدالرؤف ولد خضر حیات، قمر عباس ولد محمد غلام عباس، شاہد حسین ولد محمد اسلم اور اختر عباس ولد محمد اسلم شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -