جسٹس قاضی محمد امین عیسیٰ ریٹائرہوگئے، اعزاز میں رسمی سینڈ آف تقریب

جسٹس قاضی محمد امین عیسیٰ ریٹائرہوگئے، اعزاز میں رسمی سینڈ آف تقریب

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس قاضی محمد امین احمد اپنے عہدہ سے ریٹائر ہوگئے،گزشتہ روز اس حوالے سے رسمی سینڈ آف تقریب کا اہتمام کیا گیاتھا، جس میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان سمیت پرنسپل سیٹ پر تعینات دیگر فاضل جج صاحبان، افسروں اور عدالتی سٹاف نے شرکت کی، چیف جسٹس نے ریٹائر ہونے والے فاضل جج کو شیلڈ اور گلدستہ دے کر رخصت کیا۔

قاضی امین عیسیٰ

مزید : صفحہ آخر