کرائسٹ چرچ سانحہ، فیس بک اور یو ٹیوب پر مقدمہ دائر

کرائسٹ چرچ سانحہ، فیس بک اور یو ٹیوب پر مقدمہ دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پیرس(صباح نیوز)فرانس کے مسلم گروپ نے کراسٹ چرچ واقعے کی دہشتگردانہ ویڈیو کی لائیو اسٹریمنگ کیخلاف فیس بک اور یوٹیوب پرمقدمہ دائر کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے مسلم گروپ نے سوشل میڈیا پر کراسٹ چرچ حملے کی ویڈیو وائرل ہونے کے خلاف مقدمہ کر دیا۔ مسلم گروپ کا کہنا ہے کہ فیس بک اور یوٹیوب نے کیسے اپنے پلٹ فارم پر نیوزی لینڈ مساجد حملے کی دہشتگردانہ ویڈیو چلانے کی اجازت دی۔
کرائسٹ چرچ سانحہ

مزید :

صفحہ آخر -