وزیراعظم 29مارچ کو گوادر ایکسپو بین الاقوامی ائیرپورٹ سمیت دیگر پراجیکٹس کا افتتاح کرینگے
گوادر(آن لائن)وزیراعظم عمران خان 29مارچ کو گوادر کریں گے ، اس موقع پر بین الاقوامی ایئرپورٹ ،گوادرایکسپو، گوادرپاورپلانٹ ،ووکیشنل ٹرینگ سنٹر سمیت ایک ہسپتال کا افتتاح کرینگے ۔وزیراعظم کے دورہ کے حوالے سے مقامی انتظامیہ نے مین شاہراہ کے قریب واقع پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں کو متعلقہ دنوں میں بند کرنے کا حکم جاری کردیاہے ۔
وزیراعظم کا دورہ گوادر