مالک کی دس سالہ ملازمہ سے بداخلاقی ‘ کارروائی شروع

مالک کی دس سالہ ملازمہ سے بداخلاقی ‘ کارروائی شروع

ملتان (وقائع نگار ) مالک نے گھریلو دس سالہ ملازمہ کو بداخلاقی کا نشانہ بناڈالہ۔ معلوم ہوا ہے تھانہ چہلیک کے علاقے نواں شہر(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

کے قریب شیراز نامی شخص رہائش پذیر تھا جس کے گھر میں 10سالہ ملازمہ کام کرتی تھی چار روز قبل شیراز نے 10سالہ اپنی ملازمہ کو زبردستی بداخلاقی کا نشانہ بنا دیا اور اس کو ڈراتا رہا۔گزشتہ روز جب مذکورہ بچے اپنے والدین کے گھر مہدیپور گی تو اس نے اپنی والدہ کو بتایا کہ گھر کے مالک شیراز نے اس کو زبردستی بداخلاقی کا نشانہ بنایا ہے متاثرہ بچی کے والد نے 15 پر کال کری۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تمام حقائق کو سنا۔اور ملزم کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔

Back

مزید : ملتان صفحہ آخر