آؤٹ آف سکول بچوں کے داخلوں کیلئے محکمہ صحت سے مدد لینے کا فیصلہ

آؤٹ آف سکول بچوں کے داخلوں کیلئے محکمہ صحت سے مدد لینے کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے آؤٹ آف سکول بچوں کے داخلوں کے لئے محکمہ صحت سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔پولیو مہم کے دوران سکول نہ جانیوالے بچوں کا ڈیٹا محکمہ صحت سے لیا جائیگا۔ اس ضمن میں محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے کمر کس لی ہے۔اب پولیو مہم کے دوران آؤٹ آف سکول(بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

بچوں بارے جمع کی گئی تفصیلات محکمہ صحت سے لی جائیں گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر