شاہی قلعہ کے شیش محل پر ٹکٹ لگا دی گئی

شاہی قلعہ کے شیش محل پر ٹکٹ لگا دی گئی

لاہور(این این آئی) والڈ سٹی اتھارٹی نے شاہی قلعہ میں شیش محل کی سیر کیلئے ٹکٹ لگادی ۔والڈ سٹی اتھاری کی جانب سے شیش محل کی سیر کیلئے ٹکٹ کی قیمت 100روپے مقرر کی گئی ہے ۔والڈ سٹی اتھارٹی کے مطابق ٹکٹ کا مقصد اہم عمارات پر لوگوں کارش کم کرنا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1