آئی جی سندھ نے شہریوں پر پولیس کے مبینہ تشدد کا نوٹس لے لیا

آئی جی سندھ نے شہریوں پر پولیس کے مبینہ تشدد کا نوٹس لے لیا

کراچی (کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے جوہی میں مبینہ طور پر پولیس کے سامنے علاقہ مکینوں کے تشدد کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی دادو سے وقوعے کی مکمل تفصیلات پر مشتمل انکوائری رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر