پنجاب پولیس کے سابق انسپکٹرعابد باکسر کو قتل، اقدام قتل اور ڈکیتی سمیت تمام مقدمات میں باعزت بری کردیا گیا، فلم سٹار نرگس کے بال کیا انہوں نے کاٹے تھے یا نہیں ؟ آپ بھی دیکھیے

پنجاب پولیس کے سابق انسپکٹرعابد باکسر کو قتل، اقدام قتل اور ڈکیتی سمیت تمام ...
پنجاب پولیس کے سابق انسپکٹرعابد باکسر کو قتل، اقدام قتل اور ڈکیتی سمیت تمام مقدمات میں باعزت بری کردیا گیا، فلم سٹار نرگس کے بال کیا انہوں نے کاٹے تھے یا نہیں ؟ آپ بھی دیکھیے

  

پولیس مقابلوں کے ماہر گردانے جانیوالے عالمگیر شہرت کے حامل سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر نے کہا ہے میں نے کسی قسم کا کوئی فائدہ حاصل نہیں کیا، جھوٹے مقدمات کے حوالے سے عدالت میں اپنی بیگناہی ثابت کی اور بھرپور قانونی فائدہ حاصل کیا۔ کسی قسم کے دبائو یا اختیارات سے تجاوز کے بجائے میرٹ پر میں تمام مقدمات میں باعزت بری ہوا ہوں۔ مزید تفصیلات انہی کی زبانی اس ویڈیو میں دیکھیں۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : ویڈیو گیلری