آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر کی ملاقات: آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر کی ملاقات: آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر کی ملاقات: آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے پاکستان میں تعینات سفیر یاﺅ ژنگ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید :

قومی -دفاع وطن -