برطانوں شاہی محل کے ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق

برطانوں شاہی محل کے ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق

  



لندن (آئی این پی) برطانوی شاہی محل کے ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد ملکہ برطانیہ قرنطینہ میں چلی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چند روز قبل شاہی محل میں خدمات سر انجام دینے والے ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، جس کے بعد ملکہ برطانیہ شاہی محل بکنگھم پیلس چھوڑ کر ونڈسر کیسل چلی گئی ہیں۔شاہی محل کے ترجمان کے مطابق محل میں تقریباً 500 کے قریب ملازم موجود ہیں، جب کہ کرونا وائرس سے متاثرہ ملازم نے گزشتہ ہفتوں میں جس سے بھی ملاقات کی تھی سب نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے

مزید : عالمی منظر