افغانستان پہنچنے والے چار امریکی فوجیوں میں کررونا وائرس کی تشخیص

افغانستان پہنچنے والے چار امریکی فوجیوں میں کررونا وائرس کی تشخیص

  



کابل(آئی این پی) افغانستان پہنچنے والے چار امریکی فوجیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ فوجیوں کو قرنطینہ مرکز میں منتقل کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق چار امریکی فوجی افغانستان پہنچے تھے۔کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد انہیں فوری طور پر آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا۔ جہاں ان کا علاج شروع کردیا گیا ہے۔ چار فوجیوں کے علاوہ امریکی محکمہ دفاع کے پندرہ سو کنٹریکٹرز اور دیگر کو بھی قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے

مزید : عالمی منظر